2021-09-06 11:25:09
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
BBC News اردو
سنہ 1965 کی جنگ کے دوران لاہور محاذ پر انڈین فوجیوں کو ابتدائی کامیابی تو مل گئی تھی لیکن زمین پر حالات بہت اچھے نہیں تھے۔ پاکستان کی دو ڈویژنز نے جب میجر جنرل نرنجن پرساد کی 15ویں ڈویژن پرحملہ کیا تو ان کی بریگیڈ کو اچّھوگل نہر سے سات کلومیٹر واپس گوسلگيال تک ہٹنا پڑا۔ اس کے بعد کیا ہوا؟ جانیے ریحان فضل کی اس تحریر میں جسے پیش کر رہے ہیں سعد سہیل
ایڈیٹنگ: محمد ابراہیم
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR