2021-08-24 07:37:30
Urdu
کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ آپ کی گاڑی کے جو ٹائر بے کار ہو جاتے ہیں وہ کہاں جاتے ہیں؟ اُن میں سے کچھ تو کچرے کے ڈھیر تک پہنچتے ہیں اور ماحول کو آلودہ کرتے ہیں لیکن کچھ استعمال شدہ ٹائروں کو دوبارہ کارآمد بھی بنایا جاتا ہے۔
آئیے جانتے ہیں ایک ایسے ہی ٹائر کی آپ بیتی جو کبھی کسی ٹرک کا ہمسفر تھا لیکن پھر کسی قدردان کے پاؤں کی زینت بنا
📹: کریم الاسلام
#Tyres #Recycling #Shoes
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR