2021-03-23 03:30:02
00:03:56
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
BBC News اردو
'ہم اب جہاز کا رخ کسی بھی طرف نہیں موڑ سکتے ہیں۔ اب ہم سمندر کے رحم و کرم پر ہیں۔ سمندر کی لہریں اس جہاز کو جدھر لے جاتی ہیں، جہاز اس سمت پر گھوم جاتا ہے۔'
'مہر' نامی جہاز کے نائب کپتان دلدار احمد نے سٹیلائٹ فون کے ذریعے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ وہ اور ان کے ساتھی دو ہفتے سے بحیرہ احمر میں سعودی عرب کی حدود میں پھنسے ہوئے ہیں۔
وڈیو: عمیر سلیمی، فرقان الٰہی
#PakistaniSailors #Stranded #Pakistani #RedSea #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
http://bbc.in/1GsJCMR