2021-02-16 13:07:36
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
BBC News اردو
ایم ٹی ایبا نامی بحری جہاز کے عملے کے پانچ افراد گذشتہ چار برس سے متحدہ عرب امارات کے قریب اس جہاز پر پھنسے ہوئے تھے۔ ان کے مطابق وہاں رہنا ’جہنم‘ میں رہنے کے مترادف تھا۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ ان افراد کو اس عرصے میں کس قسم کی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا؟
#Ship #strandedcrew #UAE #MTIba
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
http://bbc.in/1GsJCMR