2021-02-10 13:11:00
Urdu
            Video content is provided via the 
            YouTube platform. 
            All rights and ownership belong to the original content creator.
            
            Source channel: 
            
                BBC News اردو            
        
انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے لداخ میں موجود  پینگونگ سو جھیل کی سیٹیلائٹ تصاویر دیکھ کر پتہ چلتا ہے کہ حالیہ دنوں میں چین کی طرف سے یہاں پر نہ صرف بڑے پیمانے پر فوجی نوعیت کی نئی تعمیرات کی گئی ہیں بلکہ اب یہاں مزید نئے ہتھیار اور بھاری مشینیں بھی موجود ہیں۔ چین انڈیا کے ایل اے سی کی موجودہ صورتحال کے بارے میں جانیے ہماری ڈیجیٹل رپورٹ میں۔۔۔
ویڈیو: شکیل اختر،  شب شنکر چیٹرجی 
#Pangong #India #China #ؒLadakh #Conflict 
http://bbc.in/1GsJCMR