2021-02-02 08:30:45
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
BBC News اردو
آپ نے تِلور کے شکار کے بارے میں تو سنا ہوگا۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اس کے شکار پر آنے والے شاہی خاندان کے ارکان کہاں رہتے ہیں؟
تو ہم آپ کو ملواتے ہیں پسنی کے حاجی حنیف سے جو ہر سال متحدہ عرب امارات سے آنے والے ارکان کی رہائش کا انتظام کرتے ہیں۔
بی بی سی نے وہاں کیا دیکھا یہ آپ جان سکتے ہیں سَحر بلوچ اور فرقان الٰہی کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔
#HoubaraBustard #Hunting #RoyalFamilies #Pasni #Pakistan #Balochistan #Wildlife
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
http://bbc.in/1GsJCMR