DefinePK hosts the largest index of Pakistani journals, research articles, news headlines, and videos. It also offers chapter-level book search.
2021-01-10 14:22:34
00:01:44
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
BBC News اردو
ہان وہیز کوئیز نامی شخص کولمبیا میں ایمیزون کے جنگلات میں شکاریوں کا نشانہ بننے والے بندروں کو نہ صرف بچا رہے ہیں بلکہ ان کی دیکھ بھال بھی کر رہے ہیں۔ ہان خطے میں رویوں میں تبدیلی پر بھی کام کر رہے ہیں اُن کے مطابق یہ ضروری ہے ہے کہ لوگوں کو قائل کیا جاسکے کہ وہ جانوروں کا
شکار، اُن کا گوشت یا ان کی کھال حاصل کرنے کے لیے نہ کریں۔ پیش خدمت ہے ہان کی کہانی
#Amazon #Monkeys #Primates
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
http://bbc.in/1GsJCMR