2020-10-30 10:00:15
00:04:00
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
BBC News اردو
ایک زمانہ تھا کہ گُڈا گُڈی، لٹّو اور گگو گھوڑے بچوں کے پسندیدہ کھلونے تھے۔ پھر واک مین، ویو ماسٹر اور ڈائی کاسٹ گاڑیوں کا دور آیا اور اب لیگوز، ایکشن فگرز اور ڈرونز بچوں کے دِلوں پر راج کرتے ہیں۔ لیکن اِن سب سالوں میں اگر کچھ نہیں بدلا تو وہ کھلونوں کی جنس کے خانوں میں تقسیم ہے۔ لیکن آخر یہ کس نے طے کیا ہے کہ لڑکے کا ’کِچن سیٹ‘ اور لڑکی کا ’اوزاروں‘ سے کھیلنا منع ہے؟ بچے اپنے کھلونوں کا انتخاب کیسے کرتے ہیں، بی بی سی کے کریم الاسلام نے اس ویڈیو میں یہی جاننے کی کوشش کی ہے۔
#UnisexToys #GenderRoles #Children #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
http://bbc.in/1GsJCMR