2020-10-20 12:51:25
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
BBC News اردو
2016 کے انتخاب میں ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا تھا کہ خواتین کے اکثریتی ووٹ انھیں ملے تھے۔ لیکن کیا واقعی ایسا ہوا تھا؟ حالیہ انتخاب کے لیے ہونے والی رائے شماری کے مطابق سفید فام خواتین میں ٹرمپ کی حمایت میں کمی آرہی ہے۔ بی بی سی نے ایسی ہی چند خواتین سے بات کی۔
#USElection #Trump #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
http://bbc.in/1GsJCMR