2020-10-12 12:58:14
Urdu
            Video content is provided via the 
            YouTube platform. 
            All rights and ownership belong to the original content creator.
            
            Source channel: 
            
                BBC News اردو            
        
امریکہ میں تقریباً ساڑھے 24 کروڑ افراد اپنا حق رائے دہی استعمال کرنے کے اہل ہیں تاہم یہ ملکی آبادی کا 74 فیصد ہی ہیں۔ گذشتہ انتخابات کے رجحانات سے معلوم ہوتا ہے کہ اس مرتبہ بھی شاید ووٹ ڈالنے کے اہل افراد میں سے نصف ہی باہر نکلیں گے۔ لیکن یہ ووٹرز کون ہیں اور کن ریاستوں سے ان کا تعلق ہے دیکھیے اس رپورٹ میں۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu : 
http://bbc.in/1GsJCMR