2020-10-10 04:00:09
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
BBC News اردو
پاکستان میں غیر واضح جنس کے ساتھ پیدا ہونے والے نوزائیدہ بچوں کے بارے میں ایک عام خیال یہ کیا جاتا ہے کہ وہ خواجہ سرا ہیں۔ بی بی سی نے گائناکولوجسٹ ڈاکٹر فریسا وقار سے یہ جاننے کی کوشش کی کہ بچوں کو کون سے پیدائشی جنسی نقائص ہو سکتے ہیں، اس کا علاج کیا ہے اور حاملہ مائیں کن احتیاطی تدابیر کو اختیار کر کے اس صورتحال سے بچ سکتی ہیں۔ تفصیل دیکھیے کومل فاروق کی اس ویڈیو میں۔
ایڈیٹنگ: محمد ابراہیم
گرافکس: شاداب نظمی
#BirthDefects #Health #Children #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
http://bbc.in/1GsJCMR