2020-10-08 08:52:36
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
BBC News اردو
نومبر میں ہونے والے امریکی صدارتی الیکشن میں نائب صدر کے امیدواروں کملا ہیرس اور مائیک پینس کے درمیان پہلے ٹیلی ویژن مباحثے میں ایک ایسا مہمان بھی موجود تھا جو سوشل میڈیا پر امیدواروں سے زیادہ توجہ کا مرکز رہا وہ مہمان کون تھا جانیے اس ویڈیو میں۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
http://bbc.in/1GsJCMR