2020-09-18 03:30:01
00:05:08
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
BBC News اردو
انڈین میڈیا کا کہنا ہے کہ ریاست ہریانہ میں انڈین زرعی تحقیقاتی کونسل کے ذیلی ادارے یعنی گھوڑوں اور گدھوں پر تحقیق کرنے والے ادارے نے ایک دودھ کا پلانٹ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اخبار کے مطابق اس میں ہلاری نسل کے گدھیاں رکھے جائیں گے اور ان کا دودھ نکالا جائے گا۔ لیکن گدھی کا دودھ ہی کیوں؟ سنیے بی بی سی اردو کی کومل فاروق کی اس پوڈ کاسٹ میں۔
وڈیو ایڈیٹنگ: محمد ابراہیم
#DonkeyMilk #Donkey #DonkeyDairy #India #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
http://bbc.in/1GsJCMR