2020-07-27 07:29:12
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
BBC News اردو
یہ رپورٹ گذشتہ سال 8 اگست 2019 کو بی بی سی اردو پر شائع کی گئی تھی ۔
جانور صحت مند اور حسین ہو، ہر خریدار کی یہی خواہش ہوتی ہے۔ ان کے حسن میں اضافے کے لیے جہاں ان کی آرائش کی جاتی ہے وہاں اب انھیں خصوصی غسل دینے کا انتظام بھی کیا جا رہا ہے۔ دیکھیے ریاض سہیل اور محمد نبیل کی رپورٹ۔
#EidulAdha #Cattle #Cow
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
http://bbc.in/1GsJCMR