2020-06-30 07:55:42
Urdu
روز صبح اُٹھ کر گھر کے گیس یا بجلی سے چلنے والے چولہے پر گرما گرم چائے تیار کرنا تو ہم سب کے لیے معمول کی بات ہے۔ لیکن پاکستان میں کروڑوں لوگ ایسے ہیں جو آج بھی لکڑی اور گوبر سے چلنے والے مضرِ صحت چولہے استعمال کرنے پر مجبور ہیں۔ اب ایک سماجی ادارے نے اِس مسئلے کا حل نکالنے کی کوشش کی ہے۔ کیسے؟ جانیے اِس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔
#SmokelessChulha #SmokelessStove #Environment #Health
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
http://bbc.in/1GsJCMR