2020-06-04 11:30:01
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
BBC News اردو
پاکستان کے شہر اوکاڑہ میں جب ٹڈی دل نے تین ماہ قبل حملہ کیا تو خوراک کے تحفظ کے حکومتی ادارے نے ایک انوکھی ترکیب نکالی۔ مقامی افراد کو ٹڈی پکڑنے کا کہا گیا جو حکومت نے ان سے خریدی۔ لوگوں نے ٹڈی دل کو کیسے پکڑا اور حکومت نے اس کا کیا کیا، دیکھیے ہمارے ساتھی وقاص انور اور عمر دراز کی اس رپورٹ میں
#Locusts #TiddiDal #Okara #Pakistan
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
http://bbc.in/1GsJCMR