2020-05-29 11:00:00
00:02:34
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
BBC News اردو
بلوچستان کے مختلف علاقے ایک مرتبہ پھر ٹڈی دل کے حملے کی زد میں ہیں۔ قدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارے این ڈی ایم اے کے مطابق ٹڈی دل اس وقت بلوچستان کے 33 میں سے 30 اضلاع میں موجود ہے۔
ان کی موجودگی اس وقت بلوچستان کے کن اضلاع میں سب سے زیادہ ہے اس حوالے سے تفصیلات ہمارے ساتھی خیر محمد بلوچ اور محمد کاظم کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں موجود ہیں۔۔۔
#locusts #LocustAttack #Balochistan
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
http://bbc.in/1GsJCMR