2019-10-29 08:33:20
Urdu
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے چٹیل پہاڑی علاقوں میں جہاں پینے کا پانی تک ناپید ہے، وہاں پر پہاڑ سمندری حیات بشمول کیکڑوں، مچھلیوں اور گھونگھوں کی باقیات سے اٹے پڑے ہیں۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ لاکھوں سال قبل یہاں پر سمندر ہوا کرتا تھا جو جغرافیائی تبدیلیوں کی وجہ سے اب سینکڑوں کلومیٹر پیچھے ہٹ گیا ہے۔ دیکھیے ڈیرہ اسماعیل خان سے عزیز اللہ خان اور بلال احمد کی ڈیجیٹل ویڈیو۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
http://bbc.in/1GsJCMR