2019-08-19 08:50:17
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
BBC News اردو
اسلام آباد میں رہائش پذیر، 44 سالہ زرینہ کا تعلق پشاور سے ہے جہاں سے انھوں نے اپنی تعلیم مکمل کی۔ سنہ 2010 میں جب زرینہ آٹھ ماہ حمل سے تھیں تو ان کی بائیں آنکھ موتیا (گلاؤکوما) کے مرض کے نتیجے میں ضائع ہوچکی تھی۔
لیکن بینائی متاثر ہونے کے باوجود انھوں نے ہمت نہ ہاری۔ دیکھیے ہماری ساتھی سحر بلوچ کی یہ ویڈیو۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
http://bbc.in/1GsJCMR