2014-08-08 10:53:43
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
BBC News اردو
ساٹھ سال پہلے جب اٹلی کے دو کوہ پیماؤں نے پاکستان کی بلند ترين چوٹی' کے ٹو' سر کی تو وہ راتوں رات دنیا بھر ميں مشہور ہو گئے۔ لیکن اُس پاکستانی قلی کا نام کہيں نہ آيا کہ جو قدم بہ قدم ان کے ساتھ تھا اورجسکي محنت اور مدد کے بغیر يہ کاميابي ممکن نہ تھي۔