2014-07-22 17:11:34
Urdu
            Video content is provided via the 
            YouTube platform. 
            All rights and ownership belong to the original content creator.
            
            Source channel: 
            
                BBC News اردو            
        
روس نواز باغیوں نے یوکرین میں اُن کے زیرِ کنٹرول علاقے میں تباہ ہونے والے مليشين مسافر بردار طیارے کے بلیک باکسز ملیشیا کے حکام کے حوالے کر دیے ہیں جبکہ اس حادثے میں ہلاک ہونے والے تقریبًا تین سو مسافروں کی لاشیں بھي یوکرین کے حکام کے حوالے کر دی گئي ہيں۔