2014-04-23 17:51:53
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
BBC News اردو
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے زیر انتظام تھری جی اور فور جی موبائل سروسز کے لائسنسوں کی نیلامی کا عمل جاری ہے اور ساتویں مرحلے کے اختتام پر 90 کروڑ 28 لاکھ 20 ہزار ڈالر کی بولی لگائی گئی ہے۔