DefinePK

DefinePK hosts the largest index of Pakistani Journals, research articles, news headlines, and Videos. It also offers chapter-level book search.

پاکستان میں تھری اور فور جی کے لائسنسز کی نیلامی


Description

بدھ کو پاکستان میں تھری اور فور جی کے لائسنسز کی نیلامی ہو رہی ہے۔ اتنی بڑی نیلامی کے عمل کو شفاف بنانے کے لیے حکومت نے بعض اقدامات بھی کیے ہیں۔ اس کے باوجود بعض ماہرین کا خیال ہے کہ لائنسنز کی انٹرنیٹ پر نیلامی کے اس عمل کو خطرات کا سامنا ہے۔