2014-04-07 10:32:15
Urdu
شہر مانچیسٹر برطانیہ برٹش مسلم برطانیہ برٹش پاکستانی سمندر پار ایک بڑی ایک شہروں پاکستانیوں آباد بسے
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
BBC News اردو
برطانیہ کا شہر مانچیسٹر برطانیہ کے ان شہروں میں سے ایک ہے جہاں پاکستانیوں کی ایک بڑی تعداد آباد ہے۔ لیکن ساتھ ساتھ سمندر پار آ کر بسے ہوئے ان پاکستانی نژاد برطانوی شہریوں نے پاکستان سے رشتہ نہیں توڑا۔