2025-01-25 13:01:04
00:11:29
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
Tashkent Urdu - تاشقند اردو
🟢 ازبک خاتون کی اردو سے محبت کا سفر
“مجھے فیض کی تنہائی نظم بہت پسند ہے”
تاشقند سے تعلق رکھنے والی منیرہ صاحبہ اردو اور فیض احمد فیض کی شیدائی ہیں۔ وہ اردو پڑھانے کے ساتھ تاشقند ریڈیو میں شعبہ اردو کی انچارج رہ چکی ہیں۔ ان کے نزدیک ادب کیا ہے؟ اردو کے ساتھ ان کا سفر کیسے شروع ہوا؟
جانیے۔۔۔
#tashkenturdu #تاشقنداردو #urdu #Uzbekistan