2025-03-11 18:35:52
00:01:29
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
بلوچستان میں حکام نے کہا ہے کہ جعفرایکسپریس میں فورسز کی کامیاب کارروائی کی گئی ہے اور 80 کے قریب یرغمال مسافروں کو بازیاب کراکر خصوصی ٹرین کے ذریعے کوئٹہ روانہ کردیا گیا ہے تاہم کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر لواحقین اپنے پیاروں کی واپسی کے لیے پریشان ہیں۔ ایک ایسے ہی بزرگ سے بات کی ہے مرتضی زہری نے