2025-03-07 23:16:45
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
بغیر پائلٹ کے، گزشتہ روز خلا میں بجھوائے گئے ایتھینا لینڈر کی مالک ہیوسٹن کی کمپنی نے اسے ’ڈیڈ‘ قرار دے دیا ہے۔
اپنی ویب سائٹ پر ایتھینا کے سٹیٹیس کو اپ ڈیٹ کرتے ہوئے ’ انٹیوئیٹو مشینز‘ نے بتایا ہے کہ اس آزمائشی پرواز کا انجام بھی ویسا ہی ہوا ہے جیسے گزشتہ اس کے پہلے لینڈر اوڈیسس کا ہوا تھا۔ اس کے سولر پینل کا رخ سورج کی جانب نہیں ہو سکا جس کی وجہ سے اس کی بیٹریز ری چارج نہیں ہو سکی ہیں۔