DefinePK

DefinePK hosts the largest index of Pakistani Journals, research articles, news headlines, and Videos. It also offers chapter-level book search.

اسٹار شپ راکٹ کی آٹھویں تجرباتی پرواز کی خلا میں روانگی


Video content is provided via the YouTube platform. All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel: VOA URDU

▶ Watch on YouTube
Description

تقریباً چار سو فٹ لمبائی کا حامل اسٹار شپ راکٹ 33 بڑے انجنوں کی مدد سے اپنی آٹھویں تجرباتی پرواز کے لیے تیار ہے۔ بغیر پائلٹ کے، یہ پرواز تین دن پہلے طے تھی مگر تکنیکی خرابی کی وجہ سے ملتوی ہو گئی۔ اس سے قبل اسٹار شپ کی ساتویں پروازجنوری کی سولہ تاریخ کو خلاء میں ہی تباہ ہو گئی تھی۔

اسٹارشپ وہ خلائی جہاز ہے جسے ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس نے انسان کو چاند اور مریخ پر پہنچانے کے لیے بنایا ہے۔