DefinePK hosts the largest index of Pakistani Journals, research articles, news headlines, and Videos. It also offers chapter-level book search.
VOA URDU
2025-03-06 08:00:01
Urdu
VOAUrdu foodatm islamabad pakistan
اسلام آباد میں کچھ طلبہ نے 'فوڈ اے ٹی ایم' کے نام سے ایک پروجیکٹ شروع کیا ہے جس میں لوگوں کو سستے داموں کھانا فراہم کیا جاتا ہے۔ یہ منصوبہ کیا ہے اور کیسے کام کرتا ہے؟ جانتے ہیں ارحم خان کی اس ویڈیو میں۔ #VOAUrdu #foodatm #islamabad #pakistan