Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان سے انخلا کے وقت ہونے والے دھماکے کے مبینہ ملزم کی گرفتاری پر پاکستان کا خصوصی شکریہ ادا کیا ہے۔ پاکستانی وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بھی اس کا خیر مقدم کیا ہے۔ ماہرین کے مطابق خطے میں دہشت گردی کے خطرات بدستور موجود ہیں جن کے خاتمے کے لیے پاکستان اور امریکہ کا تعاون ضروری ہے۔ مزید بتا رہے ہیں اسلام آباد سے عاصم علی رانا۔
#Trump #Pakistan #scauspol #POTUSAddress #VOAUrdu