2025-03-04 17:16:38
00:00:35
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
خیبر پختونخوا کے علاقے بنوں میں کینٹ کی حدود میں منگل کی شام دو دھماکے ہوئے ہیں ۔ جن میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق، تین بچوں اور دو خواتین سمیت نو افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔
حکام نے بتایا ہے کہ پہلے حملے میں ایک شخص نے بارود سے بھری گاڑی کنٹونمنٹ گیٹ میں مار دی جبکہ دوسری گاڑی کو دیوار کے قریب بھگ سے اڑا دیا گیا۔
دھماکے سے کوٹ براہ جنازہ گاہ مسجد منہدم ہونے سے نمازی ملبے تلے دب گئے ۔ فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لوگوں کو ملبے میں سے تلاش کیا جا رہا ہے۔ دھماکے اس قدر شدید تھے کہ ان کی آوازیں بنوں شہر کے ساتھ ساتھ ملحقہ علاقوں میں بھی سنی گئیں۔

(یہ ابتدائی خبر ہے۔ جس کے اپ ڈیٹ ہونے کا امکان ہے)