2025-03-02 10:08:05
00:00:46
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
امریکہ کی ریاست نیو جرزی کے شہر نیوآرک میں ایک طیارے کے انجن میں دورانِ پرواز آگ لگ گئی۔ فیڈ ایکس کمپنی کا کارگو طیارہ ریاست انڈیانا جارہا تھا۔ رپورٹس کے مطابق پرندہ ٹکرانے کی وجہ سے بوئنگ767 کا ایک انجن متاثر ہوا۔ کمپنی کے مطابق جہاز نے واپس نیوآرک ایئرپورٹ پر کامیاب ایمرجنسی لینڈنگ کی۔