Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
امریکی حکومت نے پاکستان میں ایف-16 طیاروں کی مانیٹرنگ پروگرام کے لیے 39 کروڑ ڈالرز جاری کیے ہیں۔ یہ رقم کیسے استعمال ہوگی اور اس کا مقصد کیا ہے؟ بتا رہے ہیں اسلام آباد سے عاصم علی رانا۔
#VOAUrdu #Pakistan #US #F16 #Shorts #Videos