DefinePK

DefinePK hosts the largest index of Pakistani Journals, research articles, news headlines, and Videos. It also offers chapter-level book search.

Growing tensions among extremist organizations


Video Information

Channel

VOA URDU

Published On

2025-02-23 09:20:35

Duration

00:08:43

Language

Urdu


This page has been accessed 2 times.

Video content is provided via the YouTube platform. All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel: VOA URDU

▶ Watch on YouTube
Description

کالعدم ٹی ٹی پی اور حافظ گل بہادر گروپ کے درمیان گزشتہ چند ہفتوں سے جاری اثر و رسوخ کی لڑائی میں شدت آنے کی اطلاعات ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ دونوں گروپوں کے درمیان یہ رسہ کشی ایک دوسرے کے کمانڈروں کو اپنی صفوں میں شامل کرنے اور زیرِ اثر علاقوں میں قدم جمانے کی کوششوں کا تسلسل ہے۔
-------------------------وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 49 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔ وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئےhttps://www.youtube.com/playlist?list=PLsOFCKUjnGo-fXDvdzB1Yw1lqwbDrhI2s دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360 https://www.youtube.com/playlist?list=PLsOFCKUjnGo_1i0fX8m0ursni7KvY5EN8مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں:https://www.youtube.com/user/urduvoanews?sub_confirmation=1 ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں :https://www.urduvoa.com/ سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ : https://www.instagram.com/voaurdu/وائس آف امریکہ کا فیس بک: https://www.facebook.com/voaurdu/وائس آف امریکہ کا ایکس اکاؤنٹ : https://www.x.com/VOAurdu