Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
امریکہ نے بھارت کو جدید لڑاکا طیارے ایف 35 فراہم کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی سے ملاقات کے بعد کہا کہ ہم بھارت کو اربوں ڈالر کا دفاعی سازوسامان فروخت کریں گے جس کے نتیجے میں ایف 35 کی فراہمی کی راہ بھی ہموار ہوگی۔ یہ طیارہ کن صلاحیتوں کا حامل ہے؟ بتا رہے ہیں عاصم علی رانا۔
#VOAUrdu #India #US #F35 #Shorts