2025-02-13 12:36:22
00:00:22
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر سان ڈیاگو میں بدھ کو امریکی نیوی کا ایک فائٹر جیٹ گر کر تباہ ہو گیا۔ امریکی نیوی کے مطابق طیارے میں سوار دونوں پائلٹ محفوظ ہیں اور اچھی حالت میں ہیں۔ امریکی نیوی نے طیارے کے تباہ ہونے کی وجہ جاننے کے لیے تحقیقات شروع کردی ہیں۔
•
•
•
•
•
#VOAUrdu #california #sandiego #moment #videos #shorts