2025-01-30 10:10:26
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
یہ مناظر امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی کے قریب مسافر طیارے اور فوجی ہیلی کاپٹر میں تصادم کے ہیں۔ بدھ کی شب مقامی وقت کے مطابق تقریباً نو بجے مسافر طیارے کو دریائے پوٹومک پر حادثہ پیش آیا۔ طیارے میں عملے کے چار افراد سمیت 64 افراد جب کہ ہیلی کاپٹر میں تین اہلکار سوار تھے۔