2025-01-15 15:44:13
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس کے جنگلات میں آگ کے بعد کئی ایسی تصاویر اور ویڈیوز آئی ہیں جن میں ہالی وڈ کا سائن جلتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ کیا یہ سائن واقعی جل گیا ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں۔