2025-01-07 08:43:46
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
چین کے نیم خود مختار علاقے تبت میں شدید زلزلے سے کئی عمارتیں منہدم ہو گئی ہیں۔ یو ایس جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت 7.1 تھی جب کہ اس کا مرکز تبت میں زیرِ زمین دس کلومیٹر اندر تھا۔ زلزلے کے جھٹکے پڑوسی ممالک نیپال، بھوٹان اور بھارت میں بھی محسوس کیے گئے۔