DefinePK

DefinePK hosts the largest index of Pakistani journals, research articles, news headlines, and videos. It also offers chapter-level book search.

دریائے جمنا میں پانی گندا؛ آبی حیات کا زندہ رہنا ناممکن


Video Information

Channel

VOA URDU

Published On

2024-10-21 09:56:17

Duration

00:00:31

Language

Urdu


This page has been accessed 3 times.

Video content is provided via the YouTube platform. All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel: VOA URDU

▶ Watch on YouTube
Description

ماہرِین ماحولیات بھارت کے دریائے جمنا کے پانی کو انتہائی زہریلا قرار دے رہے ہیں۔ ماہرین کے مطابق اس پانی میں آبی حیات کا زندہ رہنا ممکن نہیں ہے۔ دریا کا پانی سیاہ ہو چکا ہے۔ اس میں کارخانوں اور آبادیوں کا آلودہ پانی بہایا جا رہا ہے جس سے آلودگی میں مزید اضافہ ہو رہا ہے۔ ہندوؤں کے لیے دریائے جمنا بہت اہمیت کا حامل ہے۔ وہ خود اس میں اشنان کرتے ہیں جب کہ اپنے پیاروں استیاں اس دریا میں ہی بہاتے ہیں۔