2024-10-16 04:51:46
00:01:00
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
امریکہ میں تقریباً چار لاکھ اسی ہزار پیلی بسیں ڈھائی کروڑ سے زیادہ بچوں کو اسکول سے روز لاتی اور لے جاتی ہیں۔ لیکن خاص بات یہ ہے کہ جب یہ بچوں کو پک یا ڈراپ کرنے کے لیے رکتی ہیں تو ان کے پیچھے موجود تمام ٹریفک بھی رک جاتی ہے۔ ایسا نہ کرنے کی صورت میں کیا ہوتا ہے؟ جانیے سعدیہ زیب رانجھا سے۔
•
•
•
•
•
#schoolbus #traffc #VOAUrdu