DefinePK

DefinePK hosts the largest index of Pakistani Journals, research articles, news headlines, and Videos. It also offers chapter-level book search.

ایئر شو کے دوران پیراشوٹر تماشائیوں میں لینڈ کر گیا


Video Information

Channel

VOA URDU

Published On

2024-10-15 09:58:04

Duration

00:00:23

Language

Urdu


This page has been accessed 3 times.

Video content is provided via the YouTube platform. All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel: VOA URDU

▶ Watch on YouTube
Description

امریکہ کے شہر سان فرانسسکو میں ایئر شو کے دوران نیوی کا پیراشوٹر تماشائیوں کے درمیان لینڈ کر گیا۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پیرا شوٹر لینڈنگ کے مقام کی جگہ وہاں اتر گیا جہاں لوگ بیٹھے شو دیکھ رہے تھے۔ مقامی میڈیا کے مطابق ماں اور بیٹی زخمی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل کیا گیا۔ ایئر شو سان فرانسسکو کے سالانہ فلیٹ ویک کا حصہ تھا۔ اس ایونٹ میں دنیا بھر سے ہزاروں افراد شریک ہوتے ہیں۔⁣