DefinePK

DefinePK hosts the largest index of Pakistani Journals, research articles, news headlines, and Videos. It also offers chapter-level book search.

سمندر میں پھنسے شخص کو ریسکیو کرنے کے مناظر


Video Information

Channel

VOA URDU

Published On

2024-10-12 09:03:34

Language

Urdu


This page has been accessed 3 times.

Video content is provided via the YouTube platform. All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel: VOA URDU

▶ Watch on YouTube
Description

امریکی کوسٹ گارڈ نے خلیج میکسیکو میں طوفان ملٹن کے باعث سمندر میں پھنسے رہنے والے شخص کو بچا لیا۔ ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص کشتی کی سیٹ سے چمٹا ہوا ہے جب کہ اس کی کشتی طوفان کے باعث تیز لہروں اور ہواؤں کی وجہ سے خراب ہو گئی تھی۔ مذکورہ شخص کی کشتی فلوریڈا کے ساحل کے قریب خراب ہو گئی تھی جس کے بعد اس نے رابطہ منقطع ہونے سے قبل مدد کی کال کی تھی۔ ریسکیو مشن شروع ہونے پر اسے ساحل سے 48 کلومیٹر دُور تلاش کر کے ریسکیو کر لیا گیا جس کے بعد اسے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ خیال کیا جا رہا ہے کہ مذکورہ شخص نے رات بھر 145 کلو میٹر فی گھنٹہ کی ہواؤں اور 7.6 میٹر تک اونچی لہروں کا سامنا کیا ہو گا۔
•⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣
•⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣
•⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣
•⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣⁣

#VOAUrdu #us #videos #rescue #gulfofmexico