2024-10-09 05:12:35
00:00:47
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
امریکہ میں آنے والے طاقت ور سمندری طوفان 'ملٹن' کی معلومات جمع کرنے والے طیارے کو شدید ٹربیولنس کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ اس جہاز میں نیشنل اوشیئنک ایٹموسفیئر ایڈمنسٹریشن (این او اے اے) کی ٹیم سوار تھی۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ٹربیولنس کے دوران عملے کے ارکان پُر سکون رہنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ کیٹیگری فائیو کا سمندری طوفان ملٹن بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب امریکی ریاست فلوریڈا کے ساحلی علاقوں سے ٹکرائے گا۔