DefinePK

DefinePK hosts the largest index of Pakistani Journals, research articles, news headlines, and Videos. It also offers chapter-level book search.

لبنان میں ہلاک اسرائیلی فوجی کی آخری رسومات


Video content is provided via the YouTube platform. All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel: VOA URDU

▶ Watch on YouTube
Description

اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے خلاف زمینی کارروائی کے دوران آٹھ اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق کی تھی۔ بدھ کو ایک ہلاک اہلکار کی آخری رسومات ادا کر دی گئی ہیں۔ لبنان کی سرحد پر اسرائیلی فوج کے ٹینک اور اہلکار بڑی تعداد میں موجود ہیں۔