Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
یہ مناظر روس کے درالحکومت ماسکو کے ہیں جہاں ایک کار میں دھماکے سے حکام کے مطابق کم از کم دو افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ خبر رساں ادارے 'رائٹرز' کے مطابق روس کی وزارتِ داخلہ کا کہنا ہے کہ نامعلوم ڈیوائس کے دھماکے میں دو افراد زخمی ہوئے ہیں اور واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔ روس کے میڈیا کے مطابق دھماکے میں روس کی ملٹری انٹیلی جینس ایجنسی کا ایک افسر اور ایک نامعلوم خاتون زخمی ہوئی ہیں۔
•
•
•
•
•
#VOAUrdu #reel #moscow #videos