2024-07-24 08:38:42
00:00:39
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں طیارے کو حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ سوریا ایئرلائنز کا طیارہ ٹیکنیکل مینٹیننس کے لیے سیاحتی مقام پوکرا جا رہا تھا کہ اس دوران حادثے کا شکار ہو گیا۔نیپال کی سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ترجمان کے مطابق 22 افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔