2024-07-11 08:54:27
00:00:35
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
پشاور کے باچا خان ایئرپورٹ پر سعودی عرب سے آنے والی پرواز سے مسافروں کا ہنگامی انخلا کیا گیا۔ جمعرات کو جہاز کے لینڈنگ گیئر میں آتش زدگی کا واقعہ پیش آیا تھا۔ حکام کے مطابق ہنگامی انخلا کے دوران سلائیڈز سے اترنے والے چند مسافر زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔