2024-07-04 09:26:48
Urdu
اٹلی آتش فشاں لاوا خارج اٹلی لاوا اگلنا شروع تین ہزار میٹر بلند ہوتے نظر آتش فشاں علاقے سسلی ماؤنٹ اٹنا بعض سیاح منظر دیکھنے
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
اٹلی کے علاقے سسلی میں آتش فشاں چار برس خاموش رہنے کے بعد ایک بار پھر دھماکوں کے ساتھ لاوا اگلنا شروع ہو گیا ہے۔ ماؤنٹ اٹنا پر سوا تین ہزار میٹر کی بلندی پر آتش فشاں کو یورپ کا سب سے فعال آتش فشاں قرار دیا جاتا ہے۔ آتش فشاں سے دھماکوں کی آوازیں دور دور تک سنائی دے رہی ہیں۔ بعض سیاح یہ منظر دیکھنے کے لیے قریبی پہاڑوں تک پہنچ چکے ہیں۔ آتش فشاں سے لاوے کے ساتھ ساتھ بڑے بڑے پتھر بھی فضا میں بلند ہوتے نظر آ رہے ہیں۔