2024-07-02 06:02:32
00:01:10
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
ایئر یوروپا کی میڈرڈ سے یوراگوئے جانے والی پرواز کی شدید ٹربیولنس کے باعث برازیل کے ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی گئی۔ فلائٹ میں ٹربیولنس کی وجہ سے لگ بھگ 30 مسافر زخمی بھی ہوئے ہیں۔ ایئر یوروپا کے بیان کے مطابق مسافروں کے یوراگوئے کا سفر جاری رکھنے کے لیے ایک دوسرا طیارہ میڈرڈ سے روانہ کیا گیا ہے۔